
NEWS HEADLINES | DATE | 23/02/2022





روسی صدر پیوٹن کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر آج ماسکو روانہ ہوں گے۔ کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطح وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ جائے گا وزیراعظم تئیس فروری کی شام ماسکو پہنچیں گے وہاں انھیں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو لائیو مناظرے کی دعوت دے دی روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے انہوں نے اقتدار میں آتے ہی بھارت سے مذاکرات کی کوشش کی مزید پڑھیں

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ کے سر براہ اعجاز الحق کی اپوزیشن پر کڑی تنقید لانگ مارچ اور عدم اعتماد کی تحریک کے پیچھے این آر او لینا ہے جبکہ حکومت بھی مہنگائی کو کنٹرول کرے پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں



