
بھکر کے حوالے سے جہاں دسمبرمیں سرسوں فصل کی وجہ سے گاوں میں خوبصورتی چھا جاتی ہے سرسوں کا ساگ ایک مشہور پکوان ہے ساگ پنجاب کے دیہاتوں کی پسندیدہ غذا بھی ہے



چشتیاں کا نواحی علاقہ ڈاہرانوالہ(محمد عرفان) ڈاہرانوالہ مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کی چیخیں نکلوا دیں ہیں،سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر اشیاءخورونوش عوام کی پہنچ سے دور ہو چکی ہیں، سبزی اور پھل فروش سرکاری نرخ نامے ردی کی ٹوکری مزید پڑھیں