ہارون آباد کے رہائشی افضال نامی شخص نے نا معلوم وجوہات پر طیش میں آکر اپنی محبوبہ کو گولی مار کر زخمی کردیا

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) ہارون آباد کے رہائشی افضال نامی شخص نے نا معلوم وجوہات پر طیش میں آکر اپنی محبوبہ سونیا نامی خاتون کو گولی مار کر زخمی کردیا،اور اپنے سر میں گولی مار کر خود کشی کر لی۔تفصیلات مزید پڑھیں