بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے رمضان بازار کا دورہ کیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبار گجر اور متعلقہ محکموں کے افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔