بہاولنگر : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبار گجر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا

بہاولنگر : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ویژن کے مطابق بہاولنگر ٹائیگر فورس کے نوجوانوں نے سرسبز پاکستان مہم کے تحت حیدر اسٹیڈیم میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا