بھکر : مہنگائی نے غریب عوام کی چیخیں نکلوادی ہیں عوام نے نومنتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے نوٹس لے کر بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کا مطالبہ کردیا

چشتیاں : مدرسہ جامعہ رحمانیہ کے مہتمم حافظ آصف محمود کی جانب سے جامع میں افطار پارٹی و ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں چشتیاں کے مشائخ علماء ، ڈاکٹرز، صحافی برادری سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت