بہاولنگر : حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں منعقدہ ریونیو عوامی خدمت کچہری میں شرکت کی جس میں متعلقہ ریونیو افسران اور ریونیو فیلڈ سٹاف موجود تھا

بھکر : مہنگائی نے غریب عوام کی چیخیں نکلوادی ہیں عوام نے نومنتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے نوٹس لے کر بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کا مطالبہ کردیا

چشتیاں : شاہین پٹرولیم نے مبینہ طور پر غیر قانونی بل بورڈز کے خلاف دائر کیس سول کورٹ کے سٹے آرڈر کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے

چشتیاں : شاہین پٹرولیم جو کہ ھائی وے روڑ چشتیاں پر واقع ھے اس نے مبینہ طور پر غیر قانونی بل بورڈز کے خلاف دائر کیس سول کورٹ کے سٹے آرڈر کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں