بہاولنگر : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبار گجر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا